Shortcuts: WD:RFP, WD:PERM

ویکی ڈیٹا:درخواست برائے اختیارات

From Wikidata
Jump to navigation Jump to search
This page is a translated version of the page Wikidata:Requests for permissions and the translation is 100% complete.
درخواستیں برائے اختیارات
یہ صفحہ ویکی ڈیٹا پر اختیارات کی درخواستوں اور موجودہ اختیارات کو ختم کرنے کا جائزہ پیش کرتا ہے۔ (تمام درخواستوں کو ایک صفحہ کے طور پر دیکھیں)

متعلقہ معیار پورا ہونے کے اطمینان کے بعد، ذیل اختیارات کوئی بھی منتظم دے سکتا ہے۔
توثیق شدہ صارف
(پالیسی; وثائق)
استرجع کنندگان
(پالیسی; وثائق)
موجد خاصیت
(پالیسی; وثائق)
آئی پی پابندی سے مستثنی
(ہدایت نامہ; وثائق)

ایک صفحے کی طرح دیکھیں

مندرجہ ذیل اختیار، سوائے منتظمِ ترجمہ اور فلوڈ اختیارات کے، کمیونیٹی کے اتفاق یا ووٹ کے بعد دیے جاتے ہیں۔ ان میں اکثر اختیارات مامورین اداری ہی دے سکتے ہیں، جب کہ پڑتال اور اور سائٹ کے اختیارات مضیفین ہی دے سکتے ہیں۔ منتظمِ ترجمہ کا اختیار مامور اداری کی جانب سے اس وقت دیا جاتا ہے جب وہ مطمئن ہو کہ درخواست کنندہ متعلقہ معیار کو پورا کررہا ہے۔ اسی طرح، فلوڈ کا اختیار بھی مامورین اداری کی جانب سے دیا جاسکتا ہے؛ منتظمین اپنے کھاتوں میں یہ اختیار بذاتِ خود شامل کرسکتے ہیں۔
منتظم
(پالیسی; وثائق)
خودکار صارف
(پالیسی; وثائق)
منتظمین ترجمہ
(پالیسی; وثائق)
مامور اداری
(پالیسی; وثائق)
پڑتال کنندہ
(پالیسی; وثائق)
suppressor
(پالیسی; وثائق)
انٹرفیس منتظم
(پالیسی; وثائق)
روبہ صارف
(پالیسی; کل مامورین اداری کے نوٹس بورڈ کے وثائق)
اختیارات ہٹانے کی درخواستیں
(وثائق)