Shortcut: WD:TA

ویکی ڈیٹا:منتظمین ترجمہ

From Wikidata
Jump to navigation Jump to search
This page is a translated version of the page Wikidata:Translation administrators and the translation is 100% complete.

مترجم منتظمین ایسے صارفین ہیں جو ترجمے کے لئے صفحات کو نشان زد کرنے کی تکنیکی صلاحیت رکھتے ہیں، اور ترجمہ کی توسیع کے ساتھ صفحات قائم کرتے ہیں۔

صارفین مترجم منتظم کے اختیارات کے لیے Wikidata:Requests for permissions/Translation administrator پر درخواست دیں۔ مامورین اداری (bureacrats) کے پاس یہ اختیار ہوتا ہے کہ وہ درخواستوں کو منظور کرلیں یا انہیں رد کردیں۔

اس وقت ویکی ڈیٹا پر 76 منتظمین ترجمہ ہیں۔

فہرست مترجم منتظمین

مزید دیکھیے